کاروباری ہفتے کے تیسرے روز حصص بازار میں ملا جلا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ میں ملاجلا رجحان رہا ۔ مارکیٹ 229پوائنٹس کے اضافے سے 46ہزار629پر بند ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More