پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی رہی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں تیزی رہی، ہنڈرڈانڈیکس بیالیس ہزار کی حد عبور کرگیا، مارکیٹ دو سو اٹھہتر پوائنٹس کے اضافے سے 42ہزار14 پر بند ہوئی ۔

کاروباری ہفتے کےآخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی رہی۔تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 42 ہزار کی حد عبورکرگیا۔مارکیٹ 278 پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار 14 پر بند ہوئی۔دن بھر مجموعی طور پر 322 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔187کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ104کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More