پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 263 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 263 پوائنٹس کے اضافے سے45ہزار345پر بند ہوا۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان رہا۔ مارکیٹ 263 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار 345 پربند ہوئی۔

آج دن بھرمجموعی طورپر359 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا213کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ124 کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More