پی ایس ایکس 100 انڈیکس 11 پوائنٹس کے اضافے سے44ہزار 525 پربند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز معمولی تیزی رہی ۔ مارکیٹ صرف11 پوائنٹس کے اضافے سے44ہزار 525 پربند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت رجحان رہا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100 انڈیکس 11 پوائنٹس کے اضافے سے44ہزار 525 پربند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر 364 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 214کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ117کے شیئرز میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More