پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں منفی رجحان ہے۔ ملکی سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی ہے،کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں آغازسے ہی مندی کا رجحان ہے،ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی سے ہنڈرڈانڈیکس چوالیس ہزار کی حد گنوا بیٹھا۔

مارکیٹ 449پوائنٹس کی کمی سے 44ہزار102پرٹریڈ ہورہی ہے ،جمعہ کے روزمارکیٹ25 پوائنٹس کے اضافے سے 44,551پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More