حصص بازار کے 100 انڈیکس میں 6 پوائنٹس کی معمولی کمی

کراچی:حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں ملاجلا رجحان رہا۔ مارکیٹ6 پوائنٹس کی کمی سے 43ہزار 846پر بند ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق دن بھرمجموعی طورپر356 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 200کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 133کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More