پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ تینتالیس پوائنٹس کی کمی سے سینتالیس ہزاردو سو باون پرٹریڈ ہورہی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More