پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں 324 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ324پوائنٹس کے اضافے سے 43 ہزار605 پرٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 47 پوائنٹس کے اضافے سے 43,280 پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More