پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز۔۔۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں منفی رجحان ہے۔ مارکیٹ 44 پوائنٹس کی کمی سے 45 ہزار865 پرٹریڈ ہورہی ہے،جمعہ کے روز روزمارکیٹ 46 پوائنٹس کے اضافے سے 45,909 پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More