پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ268پوائنٹس کے اضافے سے 43ہزار501 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انڈیکس میں 882 پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More