پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارمیں منفی رجحان

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان ہے جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اٹھانوے پیسے کا اضافہ ہو گیا ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں 182پوائنٹس کی کمی ہوئی،مارکیٹ 41ہزار132پوائنٹس کی سطح پر آگئی،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 98پیسے کا اضافہ ہوا،ڈالر198روپے 90پیسے پر آگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More