پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ہے۔مارکیٹ 28پوائنٹس کے اضافے سے 41ہزار376پرٹریڈ ہورہی ہے،گذشتہ روزمارکیٹ 282 پوائنٹس کی کمی سے 41,348پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More