پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوگیا،کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ہے۔ مارکیٹ21 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار412پرٹریڈ ہورہی ہے، گذشتہ روز 503 پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس 45ہزار کا ہندسہ عبور کرگیا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More