پاکستان اسٹاک ایکسچینج،کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی

کراچی: ملکی سیاسی صورتحال کے تناظر میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کا رجحان ہے،787پوائنٹس کی کمی سے ہنڈرڈانڈیکس45ہزارکی حدگنوابیٹھا۔مارکیٹ787پوائنٹس کی کمی سے44ہزار364پرٹریڈہورہی ہے،جمعہ کےروزمارکیٹ223پوائنٹس کے اضافےسے45ہزار152پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More