پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہو گیا،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ہے۔ تیزی کے باعث ہنڈڑڈانڈیکس 45ہزار کا ہندسہ عبور کرگیا، مارکیٹ176 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار 63پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 290 پوائنٹس کے اضافے سے 44,886 پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More