پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ150پوائنٹس کے اضافے سے 43ہزار 384پرٹریڈ ہورہی ہے۔
دوسری جانب انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 43 پیسے کا اضافہ ہوا، 43 پیسے کے اضافے سے ڈالر 176.42 سے176.85پر ٹریڈ ہورہا ہے۔