پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں شدید مندی۔مندی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 42 ہزارکی حد گنوا بیٹھا۔مارکیٹ707پوائنٹس کی کمی سے 41ہزار 530پرٹریڈ ہورہی ہے۔گذشتہ روز518پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ42,237پربند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More