پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی رہی

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں مندی رہی۔ ہنڈرڈانڈیکس 46ہزار کی حد سے نیچے چلا گیا جبکہ مارکیٹ 256 پوائنٹس کی کمی سے 45 ہزار 862 پر بند ہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر 389 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبارہوا، 220کے شیئرز قیمتوں میں کمی جبکہ 139 شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More