پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے۔ مارکیٹ 620 پوائنٹس کے اضافے سے 46ہزار 805پرٹریڈہورہی ہے۔ واضح رہے اسٹاک ایکسچینج میں پرانے سافٹ ویئر کو آپریشنل کردیا گیا نئے چائینز سافٹ ویئر کو تکنیکی خرابیوں کے باعث تبدیل کیا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ 620 پوائنٹس کے اضافے سے 46ہزار 805پرٹریڈہورہی ہے۔ جمعہ کو مارکیٹ 272 پوائنٹس کے اضافے سے 46,218پر بند ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More