پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا۔مارکیٹ761 پوائنٹس کے اضافے سے 46ہزار 946پر بند ہوئی۔

دن بھر مجموعی طورپر380 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔274کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ96کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

آج اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ پرانے سافٹ ویئر پر ہوئی ، نئے چائینز سافٹ ویئر کو تکنیکی خرابیوں کے باعث تبدیل کیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More