پی ایس ایل 7 فائنل: لاہور اور ملتان آج ٹکرائیں گے

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 کا فائنل آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پی ایس ایل سیزن 7 کا فائنل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہو گا جس میں شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد پی ایس ایل سیزن 7 کے فاتح کا جشن منائیں گے۔ 2017 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ جب لاہور کا تاریخی گراؤنڈ دوبارہ پی ایس ایل کے فائنل کی میزبانی کرے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More