عام آدمی کومہنگائی سےبچانااولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پربڑھتی قیمتوں سے ترقی پذیرممالک سب سےزیادہ متاثرہورہےہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملکی اقتصادی صورتحال اور عالمی سطح پر اشیاءِ ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے ۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم کے حالیہ دورہ روس اور دونوں ملکوں کے مابین تعلقات پر پیش رفت پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔

شرکاء اجلاس سے گفتگو میں وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ترقی پذیرممالک عالمی سطح پربڑھتی قیمتوں سےسب سےزیادہ متاثرہورہےہیں۔عام آدمی کومہنگائی سےبچانااولین ترجیحات میں شامل ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More