ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آڈرز جاری

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آڈرز جاری کر دیئے ۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آڈرز جاری کر دیئے ہیں۔ اسپیکر نے پروڈکشن آڈرز قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے طریق کار 2007 کے قاعدہ 108 کے تحت جاری کیے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More