وزیراعظم سے وزیر نجکاری اور مشیر خزانہ کی ملاقات ،سرکاری اداروں کی نجکاری پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سےوزیر نجکاری اور مشیر خزانہ شوکت ترین نے ملاقات کی جس میں خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم سےوزیرنجکاری محمد میاں سومرو اور مشیرخزانہ شوکت ترین نے ملاقات کی ۔ محمدمیاں سومرو،شوکت ترین نے نجکاری سےمتعلق وزیراعظم کوبریفنگ دی ۔ وزیراعظم کوسرکاری یونٹس کی نجکاری کی پیش رفت سےآگاہ کیاگیا۔

ملاقات میں خسارے میں چلنےوالےسرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے یونٹس کی کارکردگی کوبہتربنانےکےلیےاقدامات کرنے کی ہدایت کی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More