وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اعظم خان کے تبادلے کا ٹونٹیفکیشن جاری کردیا۔

اعظم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More