برطانوی شہزادہ چارلس اوران کی اہلیہ کمیلا کا دورہ مصر

قاہرہ : برطانوی شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ مصر پہنچ گئے ہیں ۔ قاہرہ آمد پر مصری صدر جنرل عبدالفتاح اوراہلیہ نے استقبال کیا ۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق قاہرہ الاتحادیہ محل پہنچنے پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور خاتون اول انتسار عامر نے ان کا استقبال کیا۔ شہزادہ چارلس اور اہلیہ مصر کےشاہی دور پرہیں ۔ برطانوی شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ دورہ مصر میں تاریخی مقامات دیکھیں گے۔ مصری حکام سے ملاقات کریں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More