وزیراعظم10 دسمبر کو کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے، اسدعمر

کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان دس دسمبر کو کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More