اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ وزیراعظم نے پنجاب حکومت سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ۔
وزیر اعظم عمران خان نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ۔ وزیراعظم نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت بھی کی ۔ وزیراعظم نے پنجاب حکومت سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔