وزیراعظم عمران خان کا روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے بیان کا خیرمقدم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ روسی صدرکابیان میرےپیغام کی تصدیق کرتاہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین آزادی اظہاررائےنہیں ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے روسی صدرولادیمیرپیوٹن کے بیان پیغمبراسلام کی شان میں گستاخی اظہاررائےکی آزادی نہیں ہے کا خیرمقدم کیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روسی صدرکابیان میرےپیغام کی تصدیق کرتاہے۔ہم تمام مسلمان رہنماؤں کواس پیغام کوپھیلاناچاہیے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More