وزیراعظم کا مشیر احتساب شہزاد اکبر کی کارکردگی پر عدم اطمینان

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے احتساب کے عمل پر سخت ناراضگی کا اظہار کر دیا۔ وزیر اعظم نے مشیر احتساب شہزاد اکبر کی کارکردگی پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متبادل تقرریوں کیلئے متعدد افراد کے انٹرویوز بھی کر لئے ۔

وزیراعظم عمران خان نے مشیر احتساب شہزاد اکبر کی کارکردگی پر بھی عدم اطمینان کردیا ۔ وزیراعظم نے متبادل تقرریوں کیلئے متعدد افراد کے انٹرویوز بھی کر لئے ہیں ۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اوپن اینڈ شٹ کیسز بھی عدم پیروی کے باعث التوا کا شکار ہیں۔ اربوں روپے چوری کرنے والےیہ تاثر دے رہے ہیں کہ اُن کا دامن صاف ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More