پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔وزارت خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔

وزارت خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر،لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 118 روپے 31 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی ۔

وزارت خزانہ کے مطابق قیمتوں کا اطلاق 16 مارچ سے 31 مارچ تک کیلئے ہوگا جبکہ حکومت قیمتیں برقرار رکھ کے 30 ارب روپے کا بوجھ برداشت کرے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More