صدر مملکت نے فنانس بل 2022 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2022 کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت بل کی منظوری دی ، بل 13 جنوری کو قومی اسمبلی سے پاس ہوا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے اسٹیٹ بینک بل کی پارلیمنٹ میں منظوری پر کہا کہ اپوزیشن بے بس ہے ، وہ کچھ نہیں کر سکتی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More