اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ میں واپس آنا خوش آئند ہے،خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا پارلیمنٹ میں واپس آنا خوش آئند ہے۔ انکا کہنا تھا استعفے منظور ہوجاتے تو ملک اورجمہوریت کا بہت نقصان ہوتا۔

پیپلزپارٹی اوراس کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس سید خورشید شاہ کی زریصدارت ہوا۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے پوری کوشش کی تھی کے تحریک انصاف کےاستعفے منظورنہ ہوں۔ استعفےمنظور ہوجاتے تو آج ملک کا منظر الگ ہوتا۔

Related posts

احساس پروگرام میں بھگدڑ مچنے سے بزرگ خاتون جاں بحق

shakir shaikh

کسی صورت نیب کا بائیکاٹ نہیں کرینگے، سابق صدر

shakir shaikh

زیر آب دنیا کی سب سے بڑی انسانی ہاتھوں کی زنجیر

fariha fatima

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More