تائیوان کا دارالحکومت تائی پے 6اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

تائی پے: تائیوان میں چھ اعشاریہ دو شدت کے زلزلےسے دارالحکومت تائپے لرزاٹھا۔ زلزلے کا مرکز اٹھائیس کلومیٹر گہرائی تھا۔

غیرملکی ایجنسی کے مطابق کا دارالحکومت تائپے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا ۔ جھٹکوں کے باعث لوگ دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کا مرکز تائیوان کے ساحل سے 64 کلومیٹر دور مشرق میں28 کلومیٹر گہرائی تھا۔ زلزلے سے تائیوان کا دارالحکومت تائپے لرز اٹھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More