حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کی منظوری دیدی

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے اڑسٹھ پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی،صارفین سے یہ وصولی ایک سال کیلئے کی جائے گی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More