حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا۔مارکیٹ156پوائنٹس کے اضافےسے 44ہزار416پر بند ہوئی ۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا ۔ 100انڈیکس 156پوائنٹس کے اضافےسے 44ہزار416پر بند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طور پر377 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔ 200 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافہ جبکہ153کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More