حصص بازار میں مثبت رجحان، 657 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: سیاسی صورتحال میں بہتری کی امید کے اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثرات نظر آنے لگیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روزتیزی کا رجحان رہا ۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری روزت مثبت رجحان رہا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 657 پوائنٹس اضافے سے 44ہزار444پربند ہوا۔آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح44,501جبکہ کم ترین سطح43,786رہی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More