پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 352 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مثبت رجحان رہا۔ مارکیٹ352 پوائنٹس کے اضافے سے43ہزار 719 پر بندہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مثبت رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 352 پوائنٹس کے اضافے سے43ہزار 719 پر بندہوا۔آج مارکیٹ کی بلندترین سطح 43,793 جبکہ کم ترین سطح 43,326 رہی۔

آج دن بھرمجموعی طورپ. 353 کمپنیوں کے شیئرزمیں کاروبار ہوا۔213کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافہ109کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More