پورٹ قاسم کی حدود میں دو جہاز پھنس گئے

کراچی: پورٹ قاسم کی حدود میں دو جہاز پھنس گئے،رات گئے سمندر میں ٹائیڈ کی وجہ سے پورٹ قاسم کے چینل میں دو جہاز خراب ہوئے۔

ایک جہاز ایم ایس سی ڈھانٹیاں جو کینٹر لیکر آرہا تھا چینل میں پھنسا، دوسرا جہاز ٹینکر ہائی پروسپیریٹی بھی ٹائیڈ اور تیز لہروں کی وجہ سے انجن خرابی سامنا کرنا پڑا۔ دونوں جہازوں کو پورٹ قاسم اتھارٹی کے ٹگ بوٹس نے ریسکیو کیا۔ دونوں جہازوں کو آج شیڈول کے مطابق پورٹ قاسم پر لنگر انداز کردیا جائیگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More