کراچی پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے

کراچی : کراچی پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے کیےگئے ہیں۔

مقدس حیدر کو ڈی آئی جی ساؤتھ زون کراچی لگا دیا گیا۔ جبکہ سید خرم علی کو ڈی آئی جی سی ٹی ڈی مقرر کردیا گیا۔ طارق عباس قریشی کو ڈی آئی جی سکھر تعینات کردیاگیا۔

کریم خان ڈی آئی جی سی آئی اے کراچی تعینات ہوگئے۔ شرجیل کھرل کو ڈی آئی جی ایسٹ تعینات کر دیا گیا ۔ جبکہ محمد زبیر کو ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرتعینات کیا گیا ہے۔

سلطان احمد چوہدری کو ڈی آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کردیاگیا۔ شہزاد اکبر کو کو ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ مقررکردیاگیا اورعبدالحمید سنجرانی ڈی آئی جی ٹریننگ تعینات کر دیے گئے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More