تازہ ترین جرائم نیوز ٹکر پاکستان

ملتان : جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی میں 20گرفتار

ملتان (12دسمبر،2017)ملتان میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں اورمنشیات فروشوں سمیت 20 ملزمان کو گرفتار کر لیاہے۔

پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کےخلاف کارروائی میں 9 اشتہاریوں اور 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیاجبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے پر3 اور غیر قانونی گیس ریفلنگ کرتے 6 ملزمان کوحراست میں لیاہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان سےاسلحہ اور منشیات ر قم برآمد کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے.

Related posts

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، متعدد انکوائریز کی منظوری

faraz ahmed

کسی ایسے اشتہارمیں کام نہیں کرتا جومضرصحت ہو، اکشے کمار

Hassam Alam

سانحہ نلتر،نائن زیرو پر ہونے والا اجتماع اور میوزیکل پروگرام ملتوی،ایم کیو ایم اعلامیہ

login web

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More