تازہ ترین
اسلام آباد: انیس سالہ لڑکی سے مسلسل زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد: انیس سالہ لڑکی سے مسلسل زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد: (15 ستمبر 2020) پولیس نے انیس سالہ لڑکی سے مسلسل زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ کلر سیداں پولیس کی اہم کاروائی۔ 19سالہ یتیم لڑکی سے مسلسل زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے بیان پر مقدمہ درج کر کے ملزم محمد سفیر کو گرفتار کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا میڈیکل اور ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کیلئے قانونی کاروائی کی جا رہی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top