اسلام آباد: مسلم لیگ نون نے فتح جنگ اٹک میں سیاسی طاقت کے مظاہرے کا اعلان کر دیا۔
مسلم لیگ نون کی جانب سے کل اٹک کی تحصیل فتح جھنگ میں جلسے عام کا اعلان کردیا ۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سمیر دیگر مرکزی رہنما جلسے میں شرکت کریں گے جبکہ مریم نواز خطاب کریں گی ۔جلسے میں شرکت کے لیے کارکنوں کو ہدایت کردی گئی ہیں۔