لیگی خواتین ارکان اسمبلی کا ایوان کے سامنے مہنگائی کے خلاف احتجاج

لاہور: مسلم لیگ نون کی خواتین ارکان پنجاب اسمبلی نے ایوان کے باہر مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

مسلم لیگ نون کی خواتین ارکان پنجاب اسمبلی نے ایم پی اے ربیعہ نصرت، ایم پی اے رخسانہ کوثر کی قیادت میں ایوان کے باہر باہر مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

احتجاج کے دوران لیگی خواتین ارکان اسمبلی نے شدید نعرے بازی بھی کی ۔ انہوں نے وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کیا کیا ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More