مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی

لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بلال یاسین پر نقاب پوش افراد نے حملہ کیا۔

پولیس حکام کے مطابق لاہورمیں مسلم لیگ نون کےرہنما رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے ۔ بلال یاسین پر نقاب پوش افراد نے حملہ کیا۔امدادی کارکنوں نے بلال یاسین کو میواسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More