مسلم لیگ ن نےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے ایک سے زیادہ کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ۔ شہباز شریف متحدہ اپوزیشن کے قائد ایوان کے مشترکہ امیدوار ہونگے ۔

مسلم لیگ ن نے ایک سے زیادہ کاغذات نامزدگی فارمز حاصل کرلیے۔شہباز شریف متحدہ اپوزیشن کے قائد ایوان کے مشترکہ امیدوار ہونگے۔

تحریک انصاف نے ابھی تک کاغذات نامزدگی حاصل نہیں کیے۔کسی اور امیدوار نے کاغذات جمع نہ کروائے تو شہباز شریف بلا مقابلہ وزیراعظم منتخب ہوجائیں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More