نون لیگی وفد آج سربراہ قاف لیگ سے ملاقات کرے گا

اسلام آباد: مسلم لیگ نون کا وفد آج مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرے گا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کا وفد آج مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرے گا۔ن لیگ کا 7 رکنی وفد نواز شریف کا پیغام ق لیگ کے رہنماوں کو پہنچائے گا ۔

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہی لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More