وزیراعظم شہبازشریف 27 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہونگے

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول کوحتمی شکل دیدی گئی ۔ وزیراعظم شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلطان سے ملاقاتیں کریں گے ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول کوحتمی شکل دیدی گئی ۔ وزیراعظم 27 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہونگے ۔ وزیراعظم شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلطان سے ملاقاتیں کریںگے ۔

وزیراعظم شہباز شریف عمرہ کی سعادت بھی حاصل کریں گے ان کے ہمراہ ایک اعلی ٰسطح وفد بھی سعودی عرب جائے گا ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More