اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ سے اسلام آباد ایئرپورٹ تک میٹرو بس سروس فوری شروع کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پشاورموڑ سےاسلام آباد آیئرپورٹ تک میٹروبس سروس شروع کرنےکےاحکامات جاری
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سالوں سےکھٹائی میں پڑے منصوبےپرمیٹروبس سروس کی ٹیسٹ سروس آج ہی شروع ہوگی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہفتےکونئے روٹ پرمیٹرو بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔