وزیراعظم اور گورنر سندھ کی ملاقات، ترقیاتی امور پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی جس میں امن و امان کی موجودہ صورتحال سمیت مختلف انتظامی اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے درمیان ملاقات میں ملاقات سندھ میں امن و امان کی موجودہ صورتحال سمیت مختلف انتظامی اور ترقیاتی امور پر گفتگو کی گئی ۔

گورنر سندھ عمرا ن اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان کوگرین لائن منصوبے کے جلد افتتاح پر بھی بریفنگ دی گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More